ٹیگس - بحرین

iqna

IQNA

ٹیگس
بحرین
بحرینی انسانی حقوق نمایندہ:
ایکنا: باقر درویش نے ایرانی قونصلیٹ پر حملے کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ک ایران کا ردعمل ہوشیارانہ تھا۔
خبر کا کوڈ: 3516266    تاریخ اشاعت : 2024/04/24

ایکنا: عالمی قرآء کا مقابلہ بحرین میں اپریل کو منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515940    تاریخ اشاعت : 2024/02/28

آیت‌الله عیسی قاسم:
ایکنا: بحرین ی شیعہ رہنما نے بحرین ی رژیم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ موجودہ رژیم اپنی حاکمیت کا حق کھو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515505    تاریخ اشاعت : 2023/12/18

رہنما جمعیت الوفاق:
ایکنا: جمعیت الوفاق بحرین کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ بحرین ی عوام فلسطینی کاز کے دفاع میں کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515480    تاریخ اشاعت : 2023/12/13

بحرین شیعہ رہنما:
ایکنا بحرین : آیت الله شیخ عیسی قاس نے ٹوئٹ کیا ہے کہ بحرین ی عوام اسرائیل سے رابطے کی شدید مخالفت کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514982    تاریخ اشاعت : 2023/09/20

آل خلیفه کی فورسز نے بحرین میں شیعہ عالم فاضل الزاکی، کو نماز جمعه میں شرکت سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514477    تاریخ اشاعت : 2023/06/17

انسانی حقوق کی نگراں کمیٹی:
ایکنا تھران- ہیومن رائٹس واچ نے اس بات پر زور دیا کہ اگر بحرین میں حزب اختلاف کی سیاسی تنہائی کے قوانین کو ختم نہ کیا گیا تو عالمی برادری آئندہ نومبر میں ہونے والے انتخابات کے نتائج کو قبول نہیں کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 3513012    تاریخ اشاعت : 2022/11/01

ملائیشیا میں قرآنی مقابلے کا فاتح ایکنا سے:
ایکنا تھران- ملائیشیا کے بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں شرکت کرنے والے بحرین کے محمد سمیر مجاہد نے کہا: مجھے امید تھی کہ اس مقابلے میں سب سے بہترین رہوں گا۔ کیونکہ میں جانتا تھا کہ میرے پاس بہترین کارکردگی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512968    تاریخ اشاعت : 2022/10/26

بحرین کے عوام نے سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512091    تاریخ اشاعت : 2022/06/18

بحرین کی مختلف گلیوں اور مین سڑکوں پر عوام نے قدس شریف سے وفاداری کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511772    تاریخ اشاعت : 2022/04/30

ترکی اور بحرین فلسطینی عوام سے تل ابیب آپریشن کی مذمت کرنے پر معافی مانگیں۔ حماس
خبر کا کوڈ: 3511653    تاریخ اشاعت : 2022/04/10

خلیجی ملک بحرین کی مقامی انتظامیہ نے ’با حجاب‘ خاتون کو ہوٹل میں داخل ہونے کی اجازت نہ دینے والے بھارتی کھانوں کے ہوٹل کو بند کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511587    تاریخ اشاعت : 2022/03/29

سعودی عرب پھانسیوں کی شدید مذمت؛
تہران(ایکنا) سعودی عرب میں اکیاسی افراد کو ایک ہی دن میں پھانسی دینے کے خلاف عالمی رد عمل جاری ہے اور اسی حوالے سے بحرین میں عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511502    تاریخ اشاعت : 2022/03/15

تہران(ایکنا) بحرین کے شیعہ رہنما نے انقلاب بحرین کی سالگرہ پر کہا کہ سیاسی اصلاحات کو دشمن نہیں روک سکتے۔
خبر کا کوڈ: 3511306    تاریخ اشاعت : 2022/02/14

تہران(ایکنا) جمعیت الوفاق نے ملک میں اعلی صھیونی فوجی اہلکار کی موجودگی پر شدید اعتراض کرتے ہوئے اس اقدام کو آل خلیفہ کی سیاسی گراوٹ اور خیانت قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511300    تاریخ اشاعت : 2022/02/13

تہران(ایکنا) انسانی حقوق کی نگران تنظیم کے مطابق رژیم آل خلیفہ بغیر ثبوت کے بچوں کو ہفتوں تک جیلوں میں بند کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511278    تاریخ اشاعت : 2022/02/09

بحرین اور اسرائیل نے تعلقات کی بحالی کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد سیکیورٹی تعاون کے معاہدے پر بھی دستخط کرلیے۔
خبر کا کوڈ: 3511242    تاریخ اشاعت : 2022/02/04

بین الاقوامی گروپ: آل خلیفہ حکومت کے کارندے ہر سال محرم و صفر اور ایام فاطمیہ میں شیعہ مسلمانوں کے عزاداری کےاجتماعات اور مجالس کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کے ساتھ اس موقع پر نصب کئے جانے والے بینروں اور پرچموں کو جن پر آیات و احادیث بھی لکھی ہوئی ہوتی ہیں پھاڑ دیتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3505724    تاریخ اشاعت : 2019/02/10

بین الاقوامی گروپ: آل خلیفہ کی کٹھ پتلی عدالت نے علماء اور انقلابی شخصیتوں کے خلاف ظالمانہ فیصلوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے معروف عالم دین حمزہ الدیری کو سزائے قید سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503663    تاریخ اشاعت : 2017/10/15

بین الاقوامی گروپ: نایجیرین نیوز کے مطابق شیعہ لیڈر کے خلاف عدالتی کاروائی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3467802    تاریخ اشاعت : 2015/12/21