ٹیگس - نایجیریا

iqna

IQNA

ٹیگس
نایجیریا
ایکنا تھران: اسلامی انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ مسعود شجره کے مطابق شیخ زکزاکی اور انکی اہلیہ ایران پہنچ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515091    تاریخ اشاعت : 2023/10/11

نائیجیریا کی عوام نے اس ملک کی تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کی حمایت میں اور ساتھ ہی انکے پاسپورٹ کی بحالی کے لیے پرامن مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512616    تاریخ اشاعت : 2022/08/29

اسلامی تحریک نائیجیریا کے فولانی قبیلے کے متعدد ارکان نے نائیجیریا میں اس شیعہ تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511563    تاریخ اشاعت : 2022/03/26

تہران(ایکنا) «فردوس آماسا» ایلورین یونیورسٹی کی فارغ التحصیل ہے جسکی جدوجہد حجاب کے حوالے سے زبان زد خاص و عام ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511272    تاریخ اشاعت : 2022/02/08

بین الاقوامی گروپ: عمر محمد تیجانی نے کہا ہے کہ: اس گروہ کے مظالم اور غیر انسانی اقدامات نائجیریا کے شہریوں کے لیے مشکلات کا سبب بن گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3503980    تاریخ اشاعت : 2017/12/24

بین الاقوامی گروپ: مظاہرین نایجیرین حکومت کی مذمت اور مظلوم عوام کی حمایت میں نعرے لگارہے تھے
خبر کا کوڈ: 3469699    تاریخ اشاعت : 2015/12/27

بین الاقوامی گروپ: زاریا شہر میں سینکڑوں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرہ کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3469418    تاریخ اشاعت : 2015/12/26

بین الاقوامی گروپ: استنبول شهر کے علاقے «هالکالی» میں ترک شیعیوں نے نایجیرین شیعوں کی حمایت میں مظاهره کیا ۔
خبر کا کوڈ: 3467988    تاریخ اشاعت : 2015/12/22

بین الاقوامی گروپ: نایجیرین فوج نے بلڈوزروں سے سے شیعه امام بارگاه مسمار کردیا
خبر کا کوڈ: 3467985    تاریخ اشاعت : 2015/12/22

بین الاقوامی گروپ: ڈی آئی خان میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا ہے کہ علامہ ابراہیم زکزکی کے گھر پر نائیجرین آرمی نے حملہ کیا، ان کی زوجہ اور دونوں بیٹوں کو شہید کر دیا اور انہیں گرفتار کیا، ہماری حکومت پاکستان سے اپیل ہے کہ علامہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کیلئے سرکاری سطح پر نائیجیرین حکومت سے بات کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3465690    تاریخ اشاعت : 2015/12/19

بین الاقوامی گروپ: مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہونے والے سیمینار میں عالمی امور کے ماہر شیخ سلمان کا کہنا تھا کہ نائیجیریا میں اسلام پسندوں پر ہونے والے ظلم عظیم پر خاموشی بھی ظلم کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 3465447    تاریخ اشاعت : 2015/12/18

بین الاقوامی گروپ: عینی شاہدین کے مطابق درجنوں افراد کو قتل کرنے کے بعد فوج نے شیخ ابراہیم زکزاکی کو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے اور ابھی تک ان کی کوئی خبر نہیں۔ اس حملے کا جھوٹا جواز یہ بنایا جا رہا ہے کہ شیعہ، آرمی جنرل کو مارنا چاہتے تھے۔ یہاں یہ بات واضح ہو کہ شیعہ نائجیریا میں بھی انتہائی پرامن ہیں۔ نائجیریا کی فوج جو بوکو حرام سے نہیں لڑ سکتی، وہ اب نہتے لوگوں پر گولیاں برسا رہی ہے۔ کیا یہ وحشیانہ بربریت کسی عرب ملک کے کہنے پر تو نہیں کی جا رہی۔؟
خبر کا کوڈ: 3464118    تاریخ اشاعت : 2015/12/17

بین الاقوامی گروپ: علامہ سبطین سبزواری نے اسلامک موومنٹ آف نائجیریا سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ نائجرین فوج اسرائیلی اور نجدی ٹولے بوکو حرام سے نمٹنے میں تو ناکام رہی ہے، مگر پرامن مسلمانوں پر تشدد کرکے بزدلی کا مظاہرہ کیا گیا ہے، نائجیریا کے شہدا کا خون رائیگان نہیں جائے، اس کا حساب لیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3463728    تاریخ اشاعت : 2015/12/16

بین الاقوامی گروپ: نایجیریا کے شہر «کادونا» میں عشرہ اول کے حوالے سے بھرپور اور بے مثال عوامی شرکت کے ساتھ عزاداری کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3391147    تاریخ اشاعت : 2015/10/21

بین الاقوامی گروپ:کتاب کا مقصد عالمی تنظیموں اور مختلف ممالک کی توجہ دہشت گردی کی جانب مبذول کرانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3349389    تاریخ اشاعت : 2015/08/20

بین الاقوامی گروپ: ایک عیسائی پادری نے کلیسا کو مسجد میں تبدیل اور اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا
خبر کا کوڈ: 3339633    تاریخ اشاعت : 2015/08/07

بین الاقوامی گروپ: دہشت گرد تکفیری گروپ نے نماز مغرب اور افطاری میں مصروف ۱۴۵روزہ داروں کو مسجدپر حملہ کرکے قتل کردیا
خبر کا کوڈ: 3322802    تاریخ اشاعت : 2015/07/04

بین الاقوامی گروپ:نائیجیریا میں ایک مقامی عہدے دار اور عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ بوکوحرام دہشتگرد گروہ نے شمال مشرقی نائیجیریا کے شہر مارتہ پر حملہ کر کے اس پر دوبارہ قبضہ کر لیا-
خبر کا کوڈ: 3206871    تاریخ اشاعت : 2015/04/25

بین الاقوامی گروپ: قومی قرآنی مقابلے نو سے تیرہ جون تک سکوتو شہر میں منعقد ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3038069    تاریخ اشاعت : 2015/03/25

بین الاقوامی گروپ: نائجیریا کی اعلی عدالت نے ایک حکمنامے میں صوبہ لاگوس کےاسکولوں میں اسکارف پر پابندی کا حکم جاری کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1461239    تاریخ اشاعت : 2014/10/18