ٹیگس - علامہ

iqna

IQNA

ٹیگس
علامہ
بین الاقوامی گروپ: کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیعہ سنی رہنماوں نے کہا کہ امام خمینی کی کوششوں نے اسلامی امت کو ظلم اور کفر کے خلاف بولنے کی طاقت عطا کی اور انکی رہنمائی نے اسلامی امت کو ظالموں کے خلاف سر بلند کیا۔
خبر کا کوڈ: 3506256    تاریخ اشاعت : 2019/06/22

بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی اپیل پر ملک بھر میں پاراچنار اور نائجیریا میں نہتے پرامن مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف یوم احتجاج منایا گیا،اسلام آباد ،لاہور کراچی،کوئٹہ،آزاد کشمیر،گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 3465713    تاریخ اشاعت : 2015/12/19

بین الاقوامی گروپ: ڈی آئی خان میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا ہے کہ علامہ ابراہیم زکزکی کے گھر پر نائیجرین آرمی نے حملہ کیا، ان کی زوجہ اور دونوں بیٹوں کو شہید کر دیا اور انہیں گرفتار کیا، ہماری حکومت پاکستان سے اپیل ہے کہ علامہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کیلئے سرکاری سطح پر نائیجیرین حکومت سے بات کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3465690    تاریخ اشاعت : 2015/12/19

بین الاقوامی گروپ: علامہ سبطین سبزواری نے اسلامک موومنٹ آف نائجیریا سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ نائجرین فوج اسرائیلی اور نجدی ٹولے بوکو حرام سے نمٹنے میں تو ناکام رہی ہے، مگر پرامن مسلمانوں پر تشدد کرکے بزدلی کا مظاہرہ کیا گیا ہے، نائجیریا کے شہدا کا خون رائیگان نہیں جائے، اس کا حساب لیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3463728    تاریخ اشاعت : 2015/12/16

بین الاقوامی گروپ: علامہ سیدساجد علی نقوی نے کویت کے دارالحکومت کے مشرقی علاقہ الصوابیر میں واقع مسجد امام الصادق ؑ میں نماز جمعہ کے دوران خودکش بم دھماکہ کے نتیجے میں درجنوں نمازیوں کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 3320133    تاریخ اشاعت : 2015/06/27

بین الاقوامی گروپ: جامعۃ المنتظر کی علی مسجد میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ سیدہ فاطمة الزاہراء سلام اللہ علیہا کا مقام اتنا بلند ہے کہ وہ فرشتوں سے گفتگو کرتی تھیں، جو مصحف فاطمہ کے نام سے بینظیر اسلامی دستاویز کی شکل میں موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3172277    تاریخ اشاعت : 2015/04/19

بین الاقوامی گروپ: امام جمعہ کوئٹہ اور شہد علامہ عارف حسین حسینی اور مفتی جعفر کے رفیق دیرینہ طویل علالت کے بعد دار فانی سے کوچ کرگئے
خبر کا کوڈ: 2636048    تاریخ اشاعت : 2014/12/27

بین الاقوامی گروپ: معصوم انسانوں کا خون بہانے والے مسلمان نہیں ہو سکتے ۔
خبر کا کوڈ: 1427286    تاریخ اشاعت : 2014/07/08